• Home  
  • چینی ہیومنائیڈ روبوٹ نے 100 میٹر دوڑ میں یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ ڈالا
- ٹیکنالوجی

چینی ہیومنائیڈ روبوٹ نے 100 میٹر دوڑ میں یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ ڈالا

اردو رپورٹ ڈیسک بیجنگ، 23 اگست 2026: چین میں ہونے والے ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کے دوران ایک انسان نما روبوٹ نے 100 میٹر کی دوڑ صرف 9.39 سیکنڈ میں مکمل کرکے سب کو حیران کردیا۔ روبوٹ کا یہ وقت جمیکا کے عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ یوسین بولٹ کے 9.58 سیکنڈ کے انسانی عالمی ریکارڈ […]

اردو رپورٹ ڈیسک

بیجنگ، 23 اگست 2026: چین میں ہونے والے ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کے دوران ایک انسان نما روبوٹ نے 100 میٹر کی دوڑ صرف 9.39 سیکنڈ میں مکمل کرکے سب کو حیران کردیا۔ روبوٹ کا یہ وقت جمیکا کے عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ یوسین بولٹ کے 9.58 سیکنڈ کے انسانی عالمی ریکارڈ سے کم ہے۔

آنر کے روبوٹ کا کمال

روبوٹس کے مقابلے

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!