• Home  
  • کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے پہلے ارب پتی فٹ بالر بن گئے
- کھیل

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے پہلے ارب پتی فٹ بالر بن گئے

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی چالیس سالہ کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے پہلے فٹ بالر ہیں جو کہ ارب پتی بن گئے ہیں فٹ بالر بن گئے ہیں۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس جو کہ دنیا کے امیروں کی دولت کا تخمینہ لگا تی ہے اس نے بتایا کہ اس پرتگالی اور سعودی کلب […]

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی چالیس سالہ کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے پہلے فٹ بالر ہیں جو کہ ارب پتی بن گئے ہیں فٹ بالر بن گئے ہیں۔

بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس جو کہ دنیا کے امیروں کی دولت کا تخمینہ لگا تی ہے اس نے بتایا کہ اس پرتگالی اور سعودی کلب النصر کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کی دولت ان کی مجموعی دولت کا تخمینہ 1.4 ارب ڈالرز لگایا گیا ہے۔

رونالڈو کی مجموعی دولت میں ان کی کیریئر کی آمدنی، سرمایہ کاری اور اشتہاراتی معاہدے شامل ہیں۔

جب رونالڈو نے 2022ء میں سعودی پرو لیگ کی ٹیم النصر کو جوائن کیا تو وہ مبینہ طور پر دنیا کے سب سے زیادہ تنخواہ پانے والے فٹبالر بن گئے تحے اور ان کی جن کی سالانہ تنخواہ 23 کروڑ 69 لاکھ ڈالرز ہے۔

ان کا ابتدائی معاہدہ جون 2025ء میں ختم ہونا تھا تاہم انہوں نے2 سال کا نیا معاہدہ سائن کر لیا جس کی مالیت مبینہ طور پر 40 کروڑ ڈالرز  سے زائد ہے اور اب وہ اپنی 42 ویں سالگرہ کے بعد بھی کلب کے ساتھ رہیں گے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں