• Home  
  • فرنچائزز کے مالکان نے وزیر اعظم سے شائقین کے لیے سٹیڈیم کھولنے کی اپیل کر دی
- کھیل

فرنچائزز کے مالکان نے وزیر اعظم سے شائقین کے لیے سٹیڈیم کھولنے کی اپیل کر دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز کے مالکان نے وزیراعظم شہباز شریف سے شائقین کو اسٹیڈیمز میں آنے کی اجازت دینے کی اپیل کر دی۔ واضح رہے کہ حکومت نے مشرق وسطیٰ تنازع کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال میں کفایت شعاری اقدامات کے تحت شائقین کے بغیر پی ایس ایل الیون کرانے […]

اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی اور راولپنڈیز کے سی ای او احسن طاہر نے بھی وزیراعظم سے اپیل کی کہ شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی جائے، اور ساتھ ہی کہا کہ وہ لوگ جو اسٹیڈیم آنے کی استطاعت رکھتے ہیں، ان کی مدد کر کے وہ بھی لوگوں کو کھیل کے لطف میں شریک کر سکیں جو یہ سہولت نہیں رکھ سکتے۔

کون پہلے آپریشن کر ئے گا ،لاھور کے ہسپتال میں ڈاکٹروں کا مقابلہ انکوائری کا حکم

پی ایس ایل 11 ‘ ترانہ یا پیپسی کا اشتہار بنا ڈالا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں