پاکستان، معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج اور Web3-AI BingX :ایک نے اپنے گلوبل کیپیٹل گالا ٹریڈنگ کیمپین کے آغاز کا اعلان کیا ہے جس میں روایتی مالیاتی (TradFi) اثاثوں کی بڑھتی ہوئی رینج کو نمایاں کیا گیا ہے۔
یہ مہم 8 اپریل سے 28 اپریل تک جاری رہے گی جس کا مقصد روایتی فنانس اور کرپٹو مارکیٹس کو جوڑتے ہوئے صارفین کو TradFi مارکیٹس تک وسیع رسائی فراہم کرنا ہے۔
اس مہم کے مرکز میں BingX TradFi Suite شامل ہے جو صارفین کو روایتی مالیاتی اثاثوں کی وسیع رینج تک جدید سہولیات کے ساتھ رسائی فراہم کرتا ہے۔
اہم خصوصیات میں شامل ہیں:
• 24/7 ٹریڈنگ: BingX TradFi منتخب روایتی اثاثوں پر چوبیس گھنٹے ٹریڈنگ کی سہولت فراہم کرتا ہے جس سے صارفین روایتی مارکیٹ اوقات سے باہر بھی ٹریڈ کر سکتے ہیں۔
• ہائی لیوریج: منتخب اثاثوں پرx 500تک لیوریج دستیاب ہے جبکہ امریکی اسٹاکس کے لیےx 100لیوریج متعارف کرائی گئی ہے۔
• کمپیٹیٹو ٹریڈنگ فیس: صارفین منتخب مارکیٹس میں زیرو فیس فیوچرز ٹریڈنگ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جبکہ اسپاٹ ٹریڈنگ پر بھی مسابقتی فیس اسٹرکچر فراہم کیا گیا ہے۔
• متنوع TradFi رینج100 :سے زائد روایتی اثاثوں کی سپورٹ کے ساتھ صارفین کموڈیٹیز، فاریکس، اسٹاکس اور انڈیکسز میں ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔
اس مہم کے افتتاحی ایونٹ کے طور پر BingX نے امریکی اسٹاکس ارننگز ہنٹ ٹریڈنگ چیلنج متعارف کرایا ہے جو ایک ملٹی زون ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرتا ہے اور مختلف حکمت عملیوں اور مارکیٹس میں صارفین کی شرکت کو فروغ دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
KYC مکمل کرنے والے صارفین ٹریڈنگ ٹاسکس مکمل کر کے انعامات حاصل کر سکتے ہیں، اسپاٹ اور فیوچرز لیڈر بورڈز میں مقابلہ کر سکتے ہیں اور مجموعی طور پر 500,000 USDT تک کے پرائز پول تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس مہم میں شرکت کے لیے کسی اضافی شرط کی ضرورت نہیں ہے۔
مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں


