عائزہ خان نے دانش تیمور سے علیحدگی کی تردید کردی
اردو رپورٹ ڈیسک کراچی: پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوہر اور معروف اداکار دانش تیمور سے طلاق اور علیحدگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا قرار دے دیا۔ عائزہ خان کا شمار پاکستان کی معروف ٹی وی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ حالیہ دنوں میں ان کی سوشل میڈیا […]








