اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

پاکستانی جھنڈے والے دس آئیل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے ! صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کابینہ کے اجلاس کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز سے 10 آئل ٹینکرز کو خیر سگالی کی علامت کے طور پر گزرنے کی اجازت دی ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز سے 10 ٹینکرز کو گزرنے کی اجازت بطور […]

تعلیم

امریکہ نے زمینی حملہ کیا تو آبنائے باب المندب میں بھی نیا محاذ کھول سکتے ہیں! ایرانی فوجی ذرائع

بین الاقوامی نشریاتی ادارے بی بی سی نے ایک ایرانی فوجی اہلکار کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ اگر ایرانی سرزمین یا خلیج فارس میں اس کے جزائر پر امریکہ نے زمینی حملہ کیا گیا تو ملک ’باب المندب کی آبنائے میں ایک نیا محاذ کھول سکتا ہے۔‘ پاسدارانِ انقلاب سے منسلک سرکاری خبر […]

تعلیم

امریکہ کے پیغامات ملے فی الحال مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں،عباس عراقچی

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ کئی دنوں سے امریکی فریق نے مختلف ثالثوں کے ذریعے پیغامات بھیجنے شروع کیے ہیں،لیکن فی الحال مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ان کاایران کے سرکاری ٹی وی کے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ چونکہ یہ پیغامات ’دوستانہ ممالک کے ذریعے پہنچائے گئے اور […]

تعلیم

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دعوے مسترد ،امریکہ اپنے ساتھ خود مزاکرات کر رہا ہے ، ایرانی فوج

ایرانی فوجی قیادت نے امریکی صدر ٹرمپ کے مذاکرات سے متعلق دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء کے ترجمان ایران کی فوجی قیادت نے امریکی صدر ٹرمپ کے مذاکرات سے متعلق دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء کے […]

تعلیم

مخصوص دنوں میں ایندھن فراہمی ! ڈیزل پٹرول کوپن پر ملے گا، سفارشات

پنجاب کی حکومت ملک میں جاری توانائی بحران کے پیشِ نظر اہم اقدامات کی تیاری کر رہی ہے، جبکہ محکمہ توانائی نے وزیرِ اعلیٰ کو اہم سفارشات پیش کر دی ہیں۔حکام نے 15 اپریل تک اسکول بند رکھنے کی تجویز دی ہے اور ہائبرڈ (آن لائن اور آف لائن) تعلیمی نظام پر بھی غور کیا […]

پاکستان

پی ایس ایل 11 ‘ ترانہ یا پیپسی کا اشتہار بنا ڈالا

پی ایس ایل نے پیپسی کے اشتراک سے 11ویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ ’کھیلیں گے بیٹ پہ‘ جاری کر دیا ہے جس بارے سوشل میڈیا پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ترانے نے ریلیز ہوتے ہی شائقین کی توجہ حاصل کر لی ہے سوشل میڈیا […]

تعلیم

پاکستان کے ذریعے امریکہ نے ایران کو 15 نکاتی منصوبہ بھجوا دیا،بڑا تحفہ مل گیا ،ٹرمپ

نیویارک ٹائمز سمیت دیگر غیر ملکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکرات کے سلسلے میں امریکہ نے ایران کو 15 نکاتی منصوبہ پاکستان کے ذریعے پہنچایا ہے۔ اسی دوران صدر ٹرمپ کا بیان سامنے آیا کہ امریکہ ایران میں ’درست لوگوں‘ سے بات کر رہا ہے اور ایرانی مذاکرات کاروں نے ہمیں ’بہت […]

petrol price in pakistan
تعلیم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑے اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ، ذرائع کے تحت نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول 55 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 75 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہو سکتا ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اپنی ورکنگ دو روز بعد پٹرولیم ڈویژن پاکستان کو ارسال کرنی ہے، جس کے […]

پاکستان

پمز ہسپتال میں عمران خان کو آنکھوں جے انجکشن کی تیسری خوراک لگا دی

اسلام آباد پمز ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کو آنکھ کے علاج کے لیے 23 مارچ کو دوبارہ ہسپتال لایا گیا جہاں انھیں آنکھوں کے انٹرا وٹریل انجیکشن کی تیسری خوراک دی گئی۔ ہپستال انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’عمران احمد خان نیازی ولد اکرام […]

پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو ! مشرق وسطیٰ میں ثالثی

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان خود کو امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے ایک اہم ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنرل عاصم منیر نے اتوار کے روز ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جبکہ وزیراعظم شہباز […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!