اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

ٹیکنالوجی

ناسا کا آرٹیمس II مشن : 1972 کے بعد پہلی مرتبہ چاند کے گرد انسانی چکر

امریکی خلائی ادارہ NASA ایک تاریخی قدم اٹھانے جا رہا ہے، جہاں اس کا Artemis II mission آرٹیمس II مشن یکم اپریل کو لانچ کیا جائے گا۔ یہ مشن 1972 کے بعد پہلی بار انسانوں کو چاند کے قریب لے جانے والا اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ ناسا کے مطابق چار خلا بازوں پر مشتمل یہ […]

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مشی خان بھی ریشم کے حق میں بول پڑئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں فنکاروں کے خلاف ٹی وی پروگرامز میں ہونے والی تنقید ایک بار پھر زیرِ بحث آ گئی ہے۔ اداکارہ مشی خان نے اداکارہ ریشم کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے تھیٹر اداکارہ دیدار کے بیان پر کھل کر ردعمل دیا۔ مشی خان، جو ڈراموں اور ٹی وی پروگرامز میں اپنی پہچان […]

تعلیم

ایران نے جنگ بندی کے لیے بڑا مطالبہ رکھ دیا : امریکی نشریاتی ادارے کا انکشاف

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ایران نے اپنے مطالبات میں ایک نیا اور اہم اضافہ کیا ہے۔ ایرانی حکام اب آبنائے ہرمز Strait of Hormuz پر اپنی خودمختاری کو تسلیم کروانے کا مطالبہ کر رہے ہیں. اس سے قبل ان کی پالیسی کا حصہ نہیں تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این […]

تعلیم

پاکستان کی سفارتکاری : اسلام آباد میں آج بیٹھک،پاکستان پرچم کے ساتھ جہازوں کو اجازت

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان متحرک سفارتی کردار ادا کر رہا ہے، جسے کے تحت چار اہم ممالک کے رہنماؤں کا اجلاس اج اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس بڑی ڈویلپمنٹ کو خطے میں امن کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ پاکستان دنیا […]

تعلیم

امریکہ میں صدر ٹرمپ کے خلاف لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر نو کنگز مظاہرے

امریکہ میں صدر ڈونلد ٹرمپ Donald Trump کی پالیسیوں کے خلاف سنیچر کے روز ملک بھر میں ’نو کنگز‘ کے نام سے بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے۔ یہ احتجاج مختلف شہروں میں بیک وقت منعقد ہوئے اور عوام کی بڑی تعداد نے اس میں شرکت کی۔ منتظمین کے مطابق ان مظاہروں کے لیے امریکہ […]

تعلیم

ڈرون اور بیلسٹک میزائلوں سے دفاع کے سعودی عرب اور قطر کے یوکرین سے معاہدے

ڈرون اور بیلسٹک میزائلوں سے دفاع کے لیے ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے کہ سعودی عرب اور قطر نے خود جنگ زدہ ملک یوکرین سے معاہدے کر لیے ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے سعودی عرب اور قطر کے ساتھ اس حوالے سے الگ الگ دفاعی معاہدوں پر دستخط کیے ۔ ان معاہدوں […]

کھیل

فرنچائزز کے مالکان نے وزیر اعظم سے شائقین کے لیے سٹیڈیم کھولنے کی اپیل کر دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز کے مالکان نے وزیراعظم شہباز شریف سے شائقین کو اسٹیڈیمز میں آنے کی اجازت دینے کی اپیل کر دی۔ واضح رہے کہ حکومت نے مشرق وسطیٰ تنازع کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال میں کفایت شعاری اقدامات کے تحت شائقین کے بغیر پی ایس ایل الیون کرانے […]

پاکستان

موٹر سائیکل اور رکشہ سواری کے لیے سستا پٹرول دینے پر غور

حکومت نے 2 اور 3 پہیہ گاڑیوں موٹر سائیکل اور رکشہ کے لیے سستا پیٹرول فراہم کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اسکے لیے وفاقی حکومت نے صوبوں سے ان کے این ایف سی حصے میں سے 154 ارب روپے دینے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ اسلام […]

تعلیم

جیٹ فیول میں اضافے کے بعد پی آئی اے نہیں چلا سکتے :چیرمین عارف حبیب

پی آئی اے کو خریدنے والے عارف حبیب گروپ چیرمین نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی طرف سے جیٹ فیول میں 150 فیصد اضافے کے بعدپی آئی اے نہیں چلا سکتے۔۔ PIA کو چلانا مشکل ہے انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر حکومت جیٹ فیول میں اضافے […]

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ دیدار نے اپنی سہیلی اداکارہ ریشم پر سنگین الزامات عاید کر دئیے

پاکستانی پنجابی فلم اور تھیٹر کی معروف اداکارہ دیدار نے اداکارہ ریشم پر سنگین الزامات عاید کیے ہیں اور کہا ہے کہ ریشم نے بہت سے گھروں اور زندگیوں کو تباہ کیا ہے۔ دیدار نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے ریشم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریشم ایک […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!