اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

ٹرمپ نے 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز نہ کھولنے پر ایران کو بڑی دھمکی دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز نہ کھولنے پر ایران کے بجلی گھروں، تیل کے کنوؤں اور ڈی سیلی نیشن پلانٹس پر حملوں کی دھمکی دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پوسٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا پیغام شئیر کیا۔صدر ٹرمپ نے لکھا کہ اگر ایران اس لمحے […]

پاکستان

نسم شاہ پر پی سی بی نے دو کروڑ روپے جرمانہ عاید کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر قومی کرکٹر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی نے اپنا فیصلہ سنایا ۔فیصلے میں قرار دیا کہ نسیم شاہ کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی گئِ ہے۔پی سی بی نے […]

پاکستان

رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بھاری ٹیکسوں میں کمی کے لیے جامع حکومتی منصوبےکی تشکیل

حکومت رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر ٹیکس کم کرنے اور اوورسیز پاکستانیوں کو بغیر ہراسانی اور مشکلات کے سرمایہ واپس لانے کا ایک جامع پلان تشکیل دے رہی ہے۔اس سے مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی سے متاثر اوورسیز اپنا پیسہ پاکستان میں منتقل کر سکیں گے۔جبکہ اس نئے پلان کے مطابق پراپرٹی سیکٹر کو سہارا دیا جا […]

پاکستان

ام رباب چانڈیو کے اہل خانہ کے قتل کا ہائی پروفائل کیس، تمام ملزمان بری

دادو سندھ کی تحصیل میہڑ میں 8 سال قبل دن دیہاڑے مارے گئے 3 افراد کے قاتل انجام کو نہ پہنچ سکے۔ پیپلزپارٹی کے دو ایم پی ایز سمیت ہائی پروفائل کیس کے آٹھ ملزمان کو ماڈل کورٹ نے عدم ثبوتوں کی بنا پر بری کردیا۔ مقتول کی بیٹی اُم رباب چانڈیو 8 برس تک […]

پاکستان

کیا فخر زمان نے بال ٹمپرنگ کی : گیند سے چھیڑ چھاڑ پر پانچ رنز کا جرمانہ

پی ایس ایل میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ میں بال ٹیمپرنگ کا ایک بڑا تنازع سامنے آیا۔ مایہ ناز بیٹر فخر زمان پر گیند کے ساتھ مبینہ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میںپی سی بی نے لیول تھری کا سنگین جرم قرار دیا ہے۔ قوانین کیا کہتے ہیں ؟ بورڈ کے […]

پاکستان

مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کے دوران کیا حکومت تیل پر مزید ریلیف دے پائے گی

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی خصوصاً آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ کر دیا۔ اگر عالمی بحران برقرار رہا تو پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو سکتا ہے اس وقت تیل کی قیمت 115 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔اس کے باوجود پاکستان […]

تعلیم

فوج زمینی کاروائی کے لیے تیار,ایرانی جزیرے خارگ پر قبضہ کر سکتے ہیں ،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران مطالبات ماننے کے قریب ہے ۔ہم جزیرے خارگ پر قبضے کے لیے غور کر رہے ہیں۔ واضع رہے کہ خطے میں اس وقت ہزاروں امریکی میرینز موجود ہیں۔جبکہ خطے میں خصوصی دستے اور پیرا ٹروپرز بھی پہنچ رہے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ کی ممکنہ کاروائی برطانوی […]

پاکستان

سویڈش تاجر کا غ زہ کے بچوں کے لیے انمول تحفہ،دنیا ورطہ حیرت میں

سویڈش تاجر روجر اکیلیوس نے غ زہ کے بچوں کی مدد کے لیے 70 ملین یورو (21 ارب پاکستانی روپے) عطیہ دینے کا اعلان کردیا۔ سویڈش تاجر نے اسے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کو یہ رقم عطیہ کی جو کہ اب تک کا سب سے بڑا یکمشت عطیہ قرار دیا جا رہا […]

petrol price in pakistan
تعلیم

روس نے دنیا کو تیل کی فراہمی پر مکمل پابندی کا اعلان کردیا

روس نے یکم اپریل سے دنیا کو تیل کی فراہمی پر مکمل پابندی کا باضابطہ اعلان کردیا۔ روس کے اعلان کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے، یہ پابندی ابتدائی طور پر 31 جولائی 2026 تک نافذ رہنے کی توقع ہے، اس فیصلے کا اثر ان ملکوں پر […]

تعلیم

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا امریکا ایران جنگ بندی پر اتفاق

مشرقِ وسطیٰ میں قیام امن کےلئے پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے چاروں ممالک نے جنگ بندی پر اتفاق کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!