اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

ٹیکنالوجی

انسان 50 سال بعد پھر چاند کے لیے روانہ بڑی پیشرفت

ناسا نے اپنے نئے قمری پروگرام Artemis Program کے تحت اپنے چار خلا بازوں کو پچاس سال بعد چاند کے گرد سفر پر روانہ کیا گیا ہے، جو 10 روزہ مشن کے دوران چاند کے قریب جا کر زمین پر واپس آئیں گے اور مستقبل میں انسانی خلائی سفر کی راہیں ہموار کریں گے۔ خلائی […]

پاکستان

رندھاوا فارغ سہیل اشرف نئے چیف کمشنر اسلام آباد تعینات

وفاقی حکومت نے چوہدری محمد علی رندھاوا Chaudhry Muhammad Ali Randhawa کو چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین Capital Development Authority (سی ڈی اے) کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ (لیفٹیننٹ ریٹائرڈ) سہیل اشرفSohail Ashraf کو نیا چیف کمشنر تعینات کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد Cabinet Division […]

تعلیم

امریکا آئندہ دو سے تین ہفتوں کے اندر ایران جنگ سے باہر آ سکتا ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضع کیا ہے کہ امریکا آئندہ دو سے تین ہفتوں کے اندر ایران کے ساتھ جاری جنگ سے باہر آ سکتا ہے، جبکہ اس سے پہلے کسی ممکنہ معاہدے کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ […]

پاکستان

عمران خان کی رہائی کے لیے فورس کی تشکیل کے خلاف سہیل آفریدی کو نوٹس جاری

وفاقی آئینی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائی کے لیے مبینہ ’رہائی فورس‘ کی تشکیل کے خلاف دائر درخواست پر اہم پیش رفت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے ان سے 10 روز کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ آئینی بینچ کی […]

تعلیم

جو ممالک جیٹ فیول کے محتاج ہیں وہ جا کر آبنائے ہرمز قبضے میں لے لیں ۔ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتحادی ممالک پر تنقید کرتے ہوئے برطانیہ اور دیگر ممالک سے مطالبہ کیا کہ جو جیٹ فیول کے محتاج ہیں وہ Strait of Hormuz جائیں اور “بس اسے اپنے قبضے میں لے لیں۔ ”دوسری جانب برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ خلیج فارس کے ممالک میں اضافی فضائی دفاعی […]

سیاحت

باکو میں سیر کرنے کہاں جایں : جہاں پاکستانی سیاحوں کو کاردش (بھائی)کہا جاتا ہے

اردو رپورٹ:حالیہ برسوں میں باکو دنیا کے تیزی سے ابھرتے ہوئے سیاحتی مقامات میں شامل ہو چکا ہے جہاں دنیا بھر سے سیاح رخ کر رہے ہیں۔ بحیرہ قزوین کے کنارے واقع یہ شہر مشرق اور مغرب کے سنگم پر ہونے کی وجہ سے مختلف ثقافتوں کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔ روس، یورپ اور […]

پاکستان

میشا شفیع کیس ہار گئیں :علی ظفر کو ہراجانہ ادائیگی کا حکم

لاہور کی سیشن کورٹ نے معروف گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر ہتکِ عزت کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔جس میں عدالت نے میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج آصف حیات نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا […]

پاکستان

ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو بڑا ریلیف عبوری ضمانت منظور

اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں پر عبوری ضمانت بحال کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر فضیلہ عباسی وکیل نعیم بخاری کے پیش ہوئیں۔ نعیم بخاری ایڈوکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ ان کی موکلہ اس […]

تعلیم

صدر ٹرمپ 6 اپریل سے قبل ایران کے ساتھ معاہدہ چاہتے ہیں،کیرولین لیوٹ

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ 6 اپریل کی ڈیڈ لائن سے قبل معاہدہ چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی یا ممکنہ جنگ کا دورانیہ مجموعی طور پر 4 سے 6 ہفتوں تک ہو سکتا ہے۔ […]

خاص رپورٹ

خارگ جزیرے میں ایسا کیا جس پر صدر ٹرمپ ہر صورت قبضہ کرنا چاہتے ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump نے ایک انٹرویو میں ایران کے تیل اور اہم تنصیبات کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔آخر خارگ جزیرہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے اتنا اہم کیوں ہو گیا کہ وہ اس پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں ۔ خارگ پر قبضہ کی چالیس سال پرانی خواہش خارگ جزیرے […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!