اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

امریکی طیارے کا اہلکار ریسکیو’ چار ہلاکتیں ! ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میںی تباہ ہونے والے امریکی طیارے کے لاپتا عملے کے ایک رکن کو کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ یہ ’قابلِ احترام کرنل‘ زخمی […]

تعلیم

بوشہر جوہری پلانٹ حملہ،تابکاری سے تہران نہیں گلف میں بھی زندگی ختم:عراقچی

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے بوشہر جوہری پلانٹ کے قریب مبینہ حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہ ہے کہ ’تابکاری کا اخراج ہوا تو صرف تہران ہی نہیں بلکہ خلیجی تعاون کونسل کے دارالحکومتوں میں بھی زندگی کا خاتمہ کر دے گا۔‘ انھوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا […]

تعلیم

ایران کے پاس 48 گھنٹے میں معاہدے پر پہنچے ورنہ قیامت ٹوٹ پڑے گی ،ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے پاس 48 گھنٹے باقی ہیں کسی معاہدے پر پہنچنے یا آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے، ورنہ ان پر قیامت ٹوٹ پڑے گی۔ ٹرمپ نے ایک بار پھر سکٹ الفاظ مین ایران کو کہا کہ یاد رکھیں وہ […]

پاکستان

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری اسلام آباد میں دو نئے سیکٹر کھولنے کا فیصلہ

سرکاری افسران اور ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی وفاقی حکومت سرکاری ملازمین کی رہائشی ضروریات کو پورا کر نے کے لیے دارالحکومت میں دو نئے رہائشی سیکٹرز متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق سیکٹر ایف-12 اور جی-12 کو رواں ماہ لانچ کیا جائے گا اور ان دو سیکٹروں کی […]

پاکستان

انشاءاللہ ،بسم اللہ الفاظ کی ادائیگی : کیا رونالڈو نے اسلام قبول کرلیا؟

پرتگال کے سپر اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سعودی کلب النصر کو النجمہ کے خلاف 2-5 سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا اورینلٹی کک لینے سے پہلے “بسم اللہ” کہا۔ میچ کے دوران رونالڈو نے دو گول اسکور کیے، جن کی بدولت ٹیم کی پوزیشن […]

تعلیم

پنجاب میں موٹر سائیکل ٹرانسفر فیس ختم،سبسڈی کے لیے آن لائن پورٹل فعال

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں موٹر سائیکل رکھنے والے شہریوں کے لیے ایک بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مختلف فیسوں میں نمایاں کمی اور سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومتی اعلان کے مطابق پنجاب بھر میں موٹر سائیکل کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر فیس مکمل […]

خاص رپورٹ

کیا واقعی پاکستان کو ایرانی تیل سستا پڑے گا ؟

اسلام آباد (اردو رپورٹ) ایران امریکہ اس را ئیل جنگ کے باعث عالمی تیل کی قیمتیں $105 سے $112 فی بیرل تک پہنچ گئی ہیں۔ کیا ایسے حالات میں پاکستان ایران سے سستا تیل خرید سکتا ہے ۔ پاکستان ایرانی تیل بالکل خریدنے کا اختیار رکھتا ہے۔ عالمی منڈی مین تیل کی قیمتوں پر کنٹرول […]

پاکستان

میری زمین تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو : آرٹیمس ٹو خلابازوں کا پیغام

ناسا نے آرٹیمس II (Artemis II) چاند مشن کے تیسرے دن (جمعہ کی صبح) زمین کی پہلی تصاویر جاری کیں۔ خلابازوں کا زمین کو دیکھنے کے بعد خوشی دیدنی تھی اور انہوں نے انسانوں کے لیے بہت ہی زبردست پیغام۔جاری کیا۔ یہ 1972 کے بعد پہلا انسانی مشن ہے جو انسانوں کو چاند کے گرد […]

petrol price in pakistan
تعلیم

وزیر اعظم نے پٹرول میں 80 روپے کمی کا اعلان کر دیا نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر

وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت کا جو کل اعلان کیا گیا اس کے بعد فی لیٹر قیمت 458 روپے ہو گئی لیکن اس قیمت کو کم کرنے کیلئے میں آج پیٹرولیم لیوی میں فی الفور 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر رہاہوں جس کے بعد […]

پاکستان

دواخانے میں خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار

سوشل میڈیا پر متنازع شہرت رکھنے والے ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ Shehzad Loha Par ایک بار پھر خبروں میں آگئے ہیں، مگر اس بار معاملہ انتہائی سنگین نوعیت اختیار کر چکا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مبینہ زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج ہونے کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے حکیم […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!