اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

نو مئی واقعات میں عمران خان،شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کے نام ای سی ایل میں شامل

وفاقی حکومت نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی ہےجن میںذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی، عمرایوب کے نام ای سی ایل میں شامل کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، شہریار آفریدی، عثمان […]

پاکستان

جیل میں قیدی سے کتنے لوگ مل سکتے ہیں کس قسم کی بات چیت کی اجازت،جیل رولز میں وضاحت

پاکستان پریزن رولز 1894 اور 1900 کے تحت قیدیوں سے ملاقات اور خط و کتابت کے حوالے سے سپرنٹنڈنٹ کو وسیع اختیارات حاصل ہیں، جیل رولزکے تحت ایک وقت قیدی سے 6 افراد مل سکتے ہیں ۔سیاسی معاملات پر بات چیت کی سخت ممانعت ہے۔ جیل حکام کاکہنا ہے کہ یہ قواعد وضوابط قیدیوں کی […]

پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی کے مقدمات ختم کرنے کی منظوری دے دی

خیبرپختونخوا کابینہ نے 9 مئی 2023 کے مقدمات ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کابینہ نے 9 اور 10 مئی کو سیاسی انتقام کے تحت درج بغیر ثبوت کے مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ […]

کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 میگا ایونٹ کا اعلان ،ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ مل گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میگا ایونٹ کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا، میگا ایونٹ میں 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ ٹورنامنٹ اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جائے گا۔علاوہ ازیں فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔ یہ بھی پڑھئیے پرو ہاکی لیگ،عماد بٹ […]

تعلیم

جن پاسپورٹ پر پروٹیکٹر کی مہرہو ان کو کسی صورت اف لوڈ نہ کیا جائے،اہم اجلاس میں فیصلہ

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں ایئرپورٹس پر مسافروں اور بیرون ممالک روزگار کیلئے جانے والوں کو آف لوڈ کرنے کا معاملہ زیر غور ایا۔ ڈی جی ایف ائی اے رفعت مختار اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے اف لوڈنگ کے […]

پاکستان

پی ٹی آئی کابیانیہ کبھی ملک دشمن نہ ہے نہ ہوگا،بیرسٹر گوہر کا ردعمل

چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ سےامیدکرتاآیا ہوںکہ تناؤکم اورتعلقات میں بہتری آئے، آج آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے مایوسی ہوئی ہے۔ چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی خان نے کہا ہے نے کہا کہ ملک کادفاع اہم ہے،پی ٹی آئی کابیانیہ کبھی ملک دشمن نہ ہے،نہ […]

انٹرٹینمنٹ

دل والے دلہنیا لے جائیں گے،لندن کے لیسٹر اسکوائر میںراج اور سمرن کا کانسی کے مجسمہ

دل والے دلہنیا لے جائیں گے انڈیا کی ہٹ فلم کے کرداد راج اور سمرن کے لندن کے لیسٹر اسکوائر میں کانسی کا مجسمہ نصب کر دیا گیا۔ بڑے بڑے دیشوں میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں، سینیوریٹا،فلم دل والے دلہنیا لے جایں گے کا مقبول ڈائیلاگ جو آج بھی فینز کے دلوں […]

تعلیم

ایک شخص اپنی زات کا قیدی،سیاست ختم،بانی پی ٹی آئی ذہنی مریض قرار،ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ایک شخص اپنی ذات کا قیدی ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، اسکی سیاست ختم ہوچکی اب اس کا بیانیہ پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ […]

انٹرٹینمنٹ

24ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیاں، کون کون شامل ہے؟ جانئیے

24ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیاں کی جارہی ہیں جبکہ اس حوالے سے تقریب کراچی میں 11 دسمبر کو ہوگی۔ کورونا وبا کے بعد پہلی بار لکس اسٹائل ایوارڈز باقاعدہ تقریب کی صورت میں منعقد کیے جارہے ہیں۔ تقریب میں شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے شرکت کریں گے ،اس تقریب کے لیے شوبز انڈسٹری میں […]

تعلیم

اتوار کو سہیل آفریدی کا پشاور میں سیاسی شو،عمران خان کی رہائی یا گورنر راج

پاکستان تحریک انصاف کے کے پی کے میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پہلا سیاسی جلسہ اتوار کو پشاور میں ہو نے جا رہا ہے جو کہ ان کا سیاسی میدان میں امتحان بھی ہو گا۔ 7 دسمبر کو پشاور میں بڑا جلسہ ہونے جا رہا ہے جو سہیل آفریدی کا پہلا بڑا سیاسی جلسہ […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!