اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

پاکستان میں پہلی سستی ترین الیکٹرک کار صرف گیارہ لاکھ میں

 ’پاکستان میں الیکٹرا نامی کمپنی نے ایک ایسی الیکٹرک کار کی بُکنگ کا آغاز کیا جس کی قیمت تقریباً 11 لاکھ روپے سے شروع ہوتی ہے۔یہ اب تک کی انتہائی سستی کار ہے۔ بی بی سی کے مطابق ’الیکٹرا‘ کے جنرل مینیجر احمد کمال نے بتایا کہ اب تک تقریباً 200 صارفین نے اس کار […]

پاکستان

ڈکی بھائی کے ایف آئی اے افسران پر سنگین الزامات

پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی نے حال ہی میں اپنے ولاگ میں الزام عائد کیا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سرفراز چوہدری نے انہیں جسمانی اور زبانی تشدد کا نشانہ بنایا، ان کی اہلیہ عروب جتوئی کو ہراساں کیا اور ان سے تقریباً 90 لاکھ روپے […]

پاکستان

پاکستان کا شمسی انقلاب عالمی مثال، عوام نے 50 گیگاواٹ سولر پینلز نصب کیے ہیں،اویس لغاری

وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس احمد خاں لغاری نے کہا ہے کہ حکومت پاور سیکٹر کو مکمل طور پر ڈیجیٹل، شفاف اور صارف دوست بنا رہی ہے۔ انہوں نے LUMS کے زیر اہتمام ایشیا انرجی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان 2035 تک اپنی 90 فیصد بجلی کلین اینڈ گرین توانائی سے حاصل کرے گا۔ ان کے […]

پاکستان

یوٹیوبر عادل راجہ کو جھٹکا، بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر سےمعافی اور جرمانے کا حکم

یوٹیوبر عادل راجہ کو ایک اور جھٹکا ، برطانوی عدالت کے جج نے عادل راجہ کو بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر سے عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم دے دیا جبکہ عادل راجہ کو 22 دسمبر تک ہرجانہ اور عدالتی اخراجات کی مد میں بھی تین لاکھ 10 ہزار پاؤنڈ بھی ادا کرنا ہوں گے۔ […]

تعلیم

بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار جواب شدید ہو گا,فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسرز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہو گا۔ تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضروری ہے ہم ملٹی ڈومین […]

پاکستان

عالمی یوم شہری ہوا بازی، پاکستان ایوی ایشن اور بحران

عبید الرحمن عباسی Globallawsconsultants@gmail.com سات دسمبر عالمی یوم شہری ہوا بازی تھا ، یہ دن گزر گیا لیکن کئی سوال اپنے پیچھے چھوڑ گیا؟… پاکستان سول ایوی ایشن کی 76 سالہ کہانی میں کامیابیاں بھی شامل ہیں اور بحران بھی۔ گزشتہ ایک سال میں پاکستان کی ایوی ایشن نے وہ بڑی قانون سازی اور ریگولیٹری […]

تعلیم

ٹرانسپورٹرز نے اج سوموار کو بھاری جرمانوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کر دیا

پنجاب بھر کے ٹرانسپورٹرز نے بھاری جرمانوں کے خلاف اج (سوموار) کو پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔ پیر کو تمام بس اڈے بند رہیں گے،ٹرانسپورٹرز کے مطابق ہڑتال پورے پنجاب میں ہوگی اور ممکن ہے کہ غیر معینہ مدت تک جاری رہے۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے ٹرانسپورٹرز نے بھی اعلان کیا […]

دنیا

برطانیہ کی اکثر یونیورسٹیوں نے پاکستانی طلبہ کے داخلے روک دئیے،ہزاروں سٹوڈنٹس پریشان

برطانیہ کی اکثر یونیورسٹیوں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے طلبہ کے داخلوں کو عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے، جس کے بعد یقینی طور پر دونوں ممالک کے ہزاروں طلبہ متاثر ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پالیسی میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد جب یونیورسٹیوں نے پاکستان اور بنگلہ دیش سے طلبہ […]

تعلیم

تم نام کیوں نہیں لیتے،بہت جلد ڈی چوک کی کال دوں گا، سہیل آفریدی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی نے پشاور جلسے سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ایک پارٹی کے دو جعلی وزرا اور ایک ادارے کے ڈی جی میں فرق ہونا چاہیے۔ آپ نے مجھے عمران خان کی وجہ سے عزت دی، جس پر سب کا شکر گزار ہوں۔ اس موقع پر کارکنوں کے ڈی […]

پاکستان

ہائیکورٹ کے جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاک دو بچیوں کے ورثا نے ملزم کو معاف کر دیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ہائیکورٹ جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے 2 لڑکیوں کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں متاثرہ خاندانوں نے ملزم کو معاف کر دیا اور عدالت مین بیان ریکارڈ کروا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جج کے بیٹے ابوذر اور متاثرہ خاندانوں کے درمیان صلح […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!