اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کر نے کی تجویز

پنجاب حکومت کو بھجوائی جانے والی ایک رپورٹ میں یہ تجویز دی گئی ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے کسی دوسری جیل منتقل کر دیا جائے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے خفیہ اداروں کی جانب سے ایک رپورٹ پنجاب حکومت کی بھجوائی جانے […]

تعلیم

پاکستان مخالف بھارتی فلم دھریندر کو بڑا جھٹکا،یو اے ای میں پابندی لگ گئی

پاکستان مخالف پراپیگنڈے پر مبنی بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ کی فلم دھریندر کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ فلم دھریندر پر بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پابندی لگا دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی میں بھی ایسی نوعیت کی فلموں پر خلیجی تعاون […]

پاکستان

ڈاکٹر وردہ قتل کیس،مرکزی ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، ایبٹ آباد پولیس کا دعویٰ

اپ ڈیٹ سٹوری ایبٹ آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر وردہ کے اغوا اور قتل کے مقدمے میں ملوث مرکزی ملزم ایک پولیس مقابلے کے دوران ’اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے‘ ہلاک ہو گیا ہے۔ ایبٹ آباد پولیس کے ترجمان نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ پولیس کو […]

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صائمہ نور کو سیٹ پر ہراساں کرنے کی تفصیلات منظر عام آگئیں

ہدایت کارہ سنگیتا نے ڈرامہ کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ صائمہ نور کو ہراساں کیے جانے کا پورا واقعہ بیان کردیا۔ حال ہی میں ہدایت کارہ سنگیتا کے ڈرامے کی ریکارڈنگ رکوائے جانے اور شوٹنگ کے دوران ہراساں کیے جانے کی شکایت لاہور کے تھانہ شیرا کوٹ میں درج کروائی۔ تاہم اب انہوں نے ساتھی […]

پاکستان

مسجد الحرام ،مسجد نبوی ﷺ میں تصویر پر پابندی،سفارتخانوں کو آگاہ کر دیا گیا

سعودی عرب کی حکومت نے مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام اور مدینہ منورہ کی مسجد نبوی ﷺ کی حدود میں کسی بھی طرح کی ویڈیوز بنانے اور تصاویر کھینچنے پر پابندی عائد کردی اور اس بارے سفارت خانوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق ان مقدس مقامات پر ہر طرح کی […]

پاکستان

فیض حمید کو سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے ،سہیل آفریدی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ فیض حمید ایک ادارےکے ملازم تھے، اگر کسی معاملے پر فیض حمیدکو سزا ہوئی ہے تو یہ ان کا اندرونی معاملہ ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آئے پر یہاں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا […]

پاکستان

کیا لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید عمران خان سے رابطے میں تھے،تفصیلات سامنے آگئی

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے ساتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ روابط کی تحقیقات جاری ہیں اور اب سامنے آیا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید 50 کے قریب سیاستدانوں سے رابطے میں تھے جن میں سے […]

پاکستان

واٹر کینن سے گھبرانے والے نہیں اپنے بھائی کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے۔علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم واٹر کینن سے گھبرانے والے نہیں۔ اپنے بھائی کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے۔ علیمہ خان نے کہا کہ ان لوگوں کو شرم آنی چاہیے جو کہتے ہیں خواتین رات 2 بجے کیا کر رہی تھیں، رات 2 بجے ہم اپنے […]

پاکستان

سپریم کورٹ،متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل روکنے کا حکم

سپریم کورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ تمام فریقین کو سن کر فیصلہ کرے۔ عدالتی کارروائی کے دوران ناروے کے سفیر بھی کمرہ عدالت میں موجود رہے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ […]

تعلیم

سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا

سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کیا […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!