اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

خاص رپورٹ

ڈاکٹر کمال ایسے باکمال آرکیٹیکٹ جنہوں نےحرمین شریفین کے توسیعی منصوبے میں معاوضہ لینے سے انکار کر دیا

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ فہد کے دور میں جب مسجد الحرام اور مسجدِ نبویﷺ کے نئے ڈیزائن اور اس کی تو سیع کا فیصلہ کیا گیا تو ایک سوچ بچار کے بعد اس ڈیزائن کی تو سیع کے لیے مصر کے معروف آرکیٹیکٹ اور اسلامی فنِ تعمیر میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر نے […]

پاکستان

آف لوڈ کرنے کی صورت میں اسی وقت تحریری وجوہات فراہم جایں،لاھور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور دیگر متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی شخص کو سفر سے روکنے یا فلائٹ سے آف لوڈ کرنے کی صورت میں اسی وقت تحریری وجوہات فراہم کرنا آئینی اور قانونی تقاضا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے […]

dollars
خاص رپورٹ

دنیا کے 10امیر ترین خاندان کون سے؟سعودی شاہی خاندان کی دولت اربوں ڈالر بڑھ گئی

امریکی ادارے بلوم برگ کی جانب سے 2025 میں دنیا کے 25 امیر ترین خاندانوں کی فہرست کے مطابق سرفہرست وال مارٹ سُپر مارکیٹ کا مالک والٹن خاندان رہا تاہم سعودی شاہی خاندان آل سعود کی دولت میں نمایاں اضافہ سامنے آیا۔ گذشتہ برس والٹن خاندان کے اثاثوں کی کل مالیت 432 ارب ڈالر تھی، […]

تعلیم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو جج کے عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔

اپ دیٹ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو ڈگری تنازع کیس میں جج کے عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔ ڈگری تنازع کیس کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔ جس میں جسٹس طارق جہانگیری عدالت کے سامنے پیش نہیں […]

کھیل

فٹ بال ورلڈکپ2026،فیفا نے ریکارڈ توڑ انعامی رقم دینے کا اعلان کر دیا

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026ء کے لیے ریکارڈ انعامی رقم دینے کا اعلان کر دیا جس میں مجموعی طور پر 65 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز یعنی 18 بلین پاکستانی روپے کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔  فٹ بال ورلڈ کپ اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہو گا، […]

تعلیم

اڈیالہ جیل،عمران خان کی بہنوں سمیت 400 افراد کے خلاف دھرنا دینے پر دہشت گردی و دیگر مقدمات

 اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے با نی چیرمین عمران خان کی بہنوں،پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 400 افراد کیخلاف دہشت گردی و دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی آرکے متن کے مطابق ملزموں نے پٹرول بم پھینکے،حکومت پاکستان اور اداروں کیخلاف نعرہ بازی کی، […]

پاکستان

عمرے کے نام پر یورپ جانے کی کوشش،ہزاروں پاکستانی گداگر سعودیہ سے ڈی پورٹ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں بریفنگ کے دوران ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل نے یہ انکشاف کیا ہے کہ رواں سال ہزاروں پاکستانیوں کو مختلف ممالک سے بھیک مانگنے کے الزام میں ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے کی بریفنگ کے مطابق رواں سال سعودی عرب نے 24 ہزار […]

تعلیم

لاھور،بیوی اور بیٹی کے قتل میں ڈی ایس پی کیسے پکڑا گیا،خوفناک انکشافات

لاھور میں بیوی اور بیٹی کے قتل میں ڈی ایس پی کے ملوث ہو نے کا سراغ لگانا یقیناً ایک مشقت طلب کام تھا تاہم پولیس نے اس مشکل کام کو کر دکھایا لیکن آخر ڈی ایس پی کا سراغ کیسے ملا یہ ایک کہانی ہے ؟ 18 اکتوبر 2025 کو سرکل تھانہ انویسٹیگیشن کے […]

دنیا

بونڈی بیچ فائرنگ ملزم نوید اکرم پر59 جرائم کے الزامات عاید

اپ ڈیٹ آسٹریلیا کی نیو ساؤتھ ویلز پولیس کا کہنا ہے کہ بونڈائی ساحل پر ہونے والی فائرنگ کے مشتبہ ملزم نوید اکرم پر 59 جرائم کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ان میں قتل کے 15 اور ایک دہشت گردانہ فعل کے ارتکاب کا ایک جرم شامل ہے۔ تین روز قبل […]

پاکستان

کوہ پیما ثمینہ بیگ کو جنوبی قطب تک اسکینگ کرنے والی پہلی پاکستانی کا اعزاز مل گیا

پاکستانی مایہ ناز کوہ پیما ثمینہ بیگ جن کا تعلق ہنزہ سے ہے وہ پہلی پاکستانی کوہ پیما بن گئیں جنہوں نے کامیابی کے ساتھ جنوبی قطب تک اسکینگ کی ہے۔ ثمینہ بیگ نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تجربہ زندگی کا سب سے چیلنجنگ اور معنی خیز سفر رہا، اور […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!