اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

دنیا

بھارت ، مسلمان لڑکی کا حجاب کھنچنے پر اپوزیشن،علما اور فلمی ستاروں کا سخت ردعمل،وزیراعلی کی ڈھٹائی

ببھارت میں بہار کے وزیراعلیٰ نیتیش کمار کے ایک سرکاری تقریب کے دوران مسلمان ڈاکٹر کا حجاب کھینچنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جہاں ایک طرف سیاسی جماعتوں نے اسے شرمناک قرار دیا ہے اور ان کے خلاف ملک گیر تحریک شروع ہو گئی ہے وہیں دوسری جانب فلمی ستارے بھی اس بد سلوکی […]

پاکستان

اسلام آباد پراپرٹی خریداروں کے لیے اچھی خبر،بھاری ٹیکس معطل

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر ایف بی آر نے اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیو ایشن ٹیبل معطل کردیا۔ ملک بھر میں ویلیو ایشن ٹیبلز 29 اکتوبر 2024 پر نظرثانی کی گئی، تاہم اسلام آباد میں فیڈرل ٹیکس محتسب میں زیر التوا شکایات کے باعث یہ عمل مؤخر رہا۔ اسلام آباد کے […]

پاکستان

عراق ایران کے لیے نئی زیارت کمپنیوں کو سرٹیفکیٹ جاری،سفر فیری پر ہو گا

وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت تقریب میں نئی زیارات کمپنیوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کا اجرا۔ ایران /عراق کے زائرین کو بہتر سہولیات، شفاف طریقہ کا ر کے ذریعے محفوظ سفر کا خواب پورا ہونے […]

دنیا

پاک بھارت جنگ میں بھارت کے چار رافیل تباہ ہوئے،غیر ملکی ادارے کی رپورٹ

برطانوی جریدے ’کِی ایرومیگزین کی رپورٹ نے پاک بھارت جنگ میں بھارتی دفاعی صلاحیت کا پردہ فاش کر دیا۔ برطانوی جریدے ’کِی ایرومیگزین‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کی 52 منٹ فضائی جنگ میں بھارتی فضائیہ کے 4 رافیل لڑاکا طیارے تباہ ہوئے، تباہ ہونے والے رافیل طیاروں کے نمبر BS001 ، BS021 […]

تعلیم

سلطان گولڈن کامیابی کے ساتھ ریورس ڈرائیو جمپ کے دو عالمی ریکارڈز توڑنے میں کامیاب

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سلطان محمد گولڈن نے کامیابی کے ساتھ ریورس ڈرائیو جمپ کے دو عالمی ریکارڈز توڑنے میں کامیاب ہو گئے تاہم گنیز ورلڈ ریکارڈز میں نام کے اندارج کے لیے ایک باقاعدہ طریقہ کار ہے جس کی بنیاد پر نئے ریکارڈز کو پرکھا جائے گا اور پھر کامیابی یا ناکامی کا اعلان […]

صحت و تندرستی

پاکستان میں نیا انفلوئنزا وائرس تیزی سی پھیلنے لگا،12 فیصد ٹیسٹ مثبت

پاکستان میں انفلوئنزا H3N2 پھیلنے لگا، بچاؤ اور کنٹرول کے لیےقومی برائے صحت (این آئی ایچ) اسلام آبادنے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے تاکہ شہری حفاظتی تدابیر اپنا کر محفوظ رہیں۔ یہ ایک سپر فلو وائرس ہے۔نزلہ زکام کو ہرگز معمولی نہ سمجھیں۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ موجودہ موسم میں پھیلنے والا سپر فلو عام […]

ٹیکنالوجی

Bing Xنے 2025 میں Beyond the Alpha مہم کے ذریعے 40 ملین صارفین تک پہنچنے کا جشن منایا

Bing Xنے 2025 میں Beyond the Alpha مہم کے ذریعے 40 ملین صارفین تک پہنچنے کا جشن منایا۔ 2025 میں، Bing Xنے صارفین کی 100٪ ترقی حاصل کی، جس میں 24 گھنٹے کی بلند ترین ٹریڈنگ حجم 26 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی، جو عالمی سطح پر مضبوط اپنانے اور رفتار کو ظاہر کرتا […]

پاکستان

نادرا نے 3سے 10 سال کے بچوں کے ب فارم پر تصویر لازمی قرار دیدی ہے۔

نادرا نے 3سے 10 سال کے بچوں کے ب فارم پر تصویر لازمی قرار دیدی ہے جس کا مقصد فیملی ٹری میں کسی غیرمتعلقہ شخص کے اندراج کا راستہ روکنا ہے نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے جس کے تحت 3سے 10سال کے […]

تعلیم

تارکین وطن نے کس طرح ترسیلات زر سے ملکی معشیت کو سہارا دیا

پاکستان میں اگر دیکھا جائے تو ملکی پیدوار یا جی ڈی پی میں ترسیلاتِ زر کا تناسب نو فیصد سے زیادہ ہے اور پاکستان کی بڑی ضرورت بیرون ملک مقیم پاکستانی پورا کر تے ہیں۔ پاکستانیوں کی بڑی تعداد روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک جاتی ہے۔ پاکستان کو سب سے زیادہ […]

پاکستان

چیرمین پی سی بی نے پی ایس ایل 11 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  محسن نقوی نے پی ایس ایل 11 کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق 11واں ایڈیشن 26 مارچ 2026 سے 3 مئی تک کھیلاجائے گا۔ محسن نقوی نے کہا کہ پی سی بی اور پی ایس ایل کے آرگنائزر مل کر کام کر رہے ہیں، ملک میں […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!