اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

کوئی لندن میں بیٹھ کر بکواس کر رہا ہےآپ سب بہت جلد واپس آرہے ہیں،محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کوئی لندن میں بیٹھ کر بکواس کر رہا ہے کہ اداروں میں مسئلہ چل رہا ہے، لیکن جو لوگ باہر بیٹھیں ہیں انہیں بتادوں، آپ سب بہت جلد واپس آرہے ہیں، بہت جلد آپ یہاں آئیں گے اور ساری باتوں کا جواب دینا ہوگا۔ اسلام آباد […]

پاکستان

غیر ملکی کھلاڑیوں کا بھارتی لیگ کی بجائے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ،دو آگئے

انگلش کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر مایہ ناز بیٹسمین معین علی دوسرے کھلاڑی ہیں جنہو ں نے بھارتی لیگ چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلش آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نئے سیزن میں شامل ہونے پر زیادہ پرجوش […]

درہ خیبر،خٰبر پاس،لنڈی كول كا بازار،سكندر اعظم،
تعلیم

کے پی کے میں گورنر راج اور گورنر تبدیلی پر غور

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے جبکہ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں گورنر راج پر بھی غور ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی […]

پاکستان

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے,خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے بتایا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن سے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں جبکہ اس کا عمل شروع ہو چکا ہے ۔ خواجہ آصف نے کہا ہے […]

تعلیم

جڑواں شہروں کی جعلی ہاوسنگ سوسائٹیوں کے گرد نیب کا گھیرا تنگ،لٹے شہریوں کو ریلیف ملے گا

شہریوں کے ساتھ نجی ہائوسنگ اور کوآپریٹو سوسائٹیز کی جانب سے بڑے پیمانے پر ہونے والے فراڈ کے پیش نظر، قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے 4؍ نکاتی اصلاحاتی ایجنڈا تیار کیا ہے جس کا مقصد نجی ہائوسنگ سیکٹر میں پھیلے فراڈ اور بے ضابطگیوں کا خاتمہ کرنا ہے۔ ابتدائی طور پر ان اصلاحات کو […]

پاکستان

بابوسر ٹاپ کو چلاس سے ملانے والی سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

وادیٔ کاغان کو چلاس سے ملانے والے بابوسر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے اورنوٹیفکیشن کے مطابق تمام صورتحال کے پیشِ نظر بابوسر روڈ تاحکمِ ثانی بند رہے گا۔ ڈی سی دیامر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق برفباری کے باعث بابوسر ٹاپ اور ملحقہ […]

انٹرٹینمنٹ

ڈیٹنگ رئیلٹی شو ’لازوال عشق, شاید حقیقی محبت بھی مل جائے،عائشہ عمر

پاکستان کے پہلے ڈیٹنگ رئیلٹی شو ’لازوال عشق‘ کی میزبانی کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ یہ شو یوٹیوب پر نشر کیا جا رہا ہے۔ شو میں پاکستانی خواتین و مرد امیدوار شامل ہیں جو ایک ہی رہائش گاہ میں وقت گزارتے ہیں اور مختلف […]

خاص رپورٹ

بلوچستان کےسولر کڈز،جو طلوع سورج پر اٹھتے اور غروب ہونے پر مفلوج ہو جاتے ہیں

نو سال پہلے پاکستانی ذرائع ابلاغ میں یہ سنسنی خیز خبر سامنے آئی کہ بلوچستان کے تین بھائی دن میں نارمل زندگی گزارتے ہیں لیکن سورج ڈوبتے ہی مکمل مفلوج ہو جاتے ہیں۔ ان کی یہ حیرت انگیز حالت دیکھ کر ہی انھیں ’سولر کڈز‘ کا نام دیا گیا۔ یہ خبر نہ صرف ملک بلکہ […]

پاکستان

زرعی یونیورسٹی میں پروفیسر کی طالبہ سے نازیبا گفتگو اور نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے بورے والا میں موجود کیمپس میں پروفیسر کی جانب سے طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے پروفیسر ڈاکٹر یحییٰ خان کو گرفتار کرلیا ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں پروفیسر یحییٰ خان کو طالبہ سے نازیبا گفتگو اور غیر اخلاقی مطالبہ […]

petrol price in pakistan
پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمیتوں میں 6 روپے تک فی لیٹر کمی کا امکان

ٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق آئندہ پندرہ روزہ جائزے میں پٹرولیم قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 28 پیسے فی لیٹر تک […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!