چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا سہیل آفریدی سے ملاقات سے انکار
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر سے ملاقات نہ ہو سکی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سہیل آفریدی سے ملاقات کر نے سے انکار کر دیا ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے […]










