پاکستان میں بے روزگاری نے 21 سالہ ریکارڈ توڑ دیا،دس لاکھ اعلیٰ تعلیم یافتہ شامل
پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 21 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور مالی سال 2025ء میں یہ 7.1 فیصد تک بڑھ چکی ہے۔وزارتِ منصوبہ بندی و ترقی کے لیبر فورس سروے کے مطابق 2021ء سے 2025ء تک ملک میں بیروزگار افراد کی تعداد میں 14 لاکھ کا اضافہ ہوا۔ چار سال […]










