اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

27ویں آئینی ترمیم پر سخت ردعمل سپریم کورٹ کے ججوں کا اجتماعی استعفوں پر غور

سپریم کورٹ کے ججو ں نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد ادارے کے آئینی اختیارات کو سلب کر نے کے خلاف سخت رد عمل دینے کا جائزہ لیا اور فل کورٹ میٹنگ میں سپریم کورٹ کے ججوں کی جانب سے سخت رد عمل کے طور پر اجتماعی استعفوں کی تجویز دی گئی جس پر جج […]

انٹرٹینمنٹ

سامعہ حجاب اور رجب بٹ کی نامناسب گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

سامعہ حجاب اور رجب بٹ جو کہ دونوں ٹک ٹاکر ہی اس وقت مسائل میں گھرے ہیں اور تنقید کی زد میں ہیں انہو ں نے حال ہی میں ٹک ٹاک پر ایک ساتھ لائیو سیشن کیا جہاں دونوں کے درمیان ہونے والی ’’نامناسب گفتگو‘‘ کلپ کی شکل میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دوران […]

پاکستان

سیکٹر H-17,G-17, انٹرچینج ، فزیبلٹی اور ابتدائی ڈیزائن مکمل،پی سی ون کی تیاری جاری،جلد مکمل کریں،چیرمین سی ڈی اے

چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پیر کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔ جسمیں سی ڈی اے کے ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا، ممبر پلاننگ و ڈیزائن ڈاکٹر خالد حفیظ، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے سینئر افسران، کنسلٹنٹس سمیت […]

سیاحت

فرعون مینکورے کے لیے تعمیر اہرام مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے خفیہ راستہ ڈھونڈ نکالا

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مصر کے مشہور اہرام میں سے ایک میں داخلے کا خفیہ راستہ تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ گیزا میں تین مرکزی اہرام میں سب سے چھوٹے مینکور ہرم کے بارے میں یہ تصور تھا کہ اس میں خفیہ راستہ موجود ہے۔ تاریخ کے مطابق یہ ہرم تقریباً 4550 برس قبل […]

تعلیم

حسینہ واجد کو سزائے موت،عدالت میں تالیوں کی گونج

بنگلہ دیش میں انسانیت کے خلاف جرائم کی بین الاقوامی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنادی جبکہ عدالت نے سابق وزیر داخلہ اسد الزمان خان کمال کو بھی انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سنائی ہے۔ جج غلام مرتضیٰ ماجد […]

پاکستان

مری سے اسلام آباد تک گلاس ٹرین منصوبے میں مزید توسیع دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کے مری گلاس ٹرین منصوبے کے روٹ کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک بڑھانے کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ اسلام آباد سے مری سفر کے دوران سیاح قدرتی اور دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت راول جھیل پارک اور بھارہ کہو بائی پاس سے […]

تعلیم

بدنام زمانہ ایپسٹین فائلز میں عمران خان کا ذکر،پی ٹی آئی کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں

امریکی قانون سازوں نے بدنام زمانہ فنانسر اور سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے اثاثوں سے حاصل کردہ 20,000 سے زائد صفحات پر مشتمل دستاویزات جاری کی ہیں۔ جن میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان اک ذکر آیا ہے جو کہ پی ٹی آئی والے اپنے لیے ایک اعزاز قرار دیتے […]

خاص رپورٹ

سپریم کورٹ میں داماد جج نے سسر جج کی تاریخ کو نصف صدی بعد پھر دہرا دیا۔

تحریر طارق اقبال چوہدری آج طاقت کے نشے میں دھت حکمرانوں کو اپنا کل ضرور ذہن میں رکھنا چاہیے جہاں قدرت کے بعد آذاد عدلیہ ہی ان کا واحد سہارا ہوتی ہے۔ایسی ہی ایک کہانی سپریم کورٹ کے سسر اور داماد جج نے دہرائی ہے جہاں دونوں نے ہی عدلیہ کے وقار اور آئین کی […]

ٹیکنالوجی

سوزوکی نے پاکستان میں نئی ایس یو وی متعارف کرادی

پاکستان آٹو شو (PAPS) 2025 میں پاک سوزوکی نے اپنی نئی کمپیکٹ ایس یو وی "فرانکس (Fronx)” کی باضابطہ نمائش کر دی،  ایونٹ کراچی ایکسپو سینٹر میں 14 سے 16 نومبر تک جاری ہے۔جس کی پاکستان میں قیمت ساٹح سے ستر لاکھ کے درمیان ہو گی۔ نئی سوزوکی فرانکس 1.5 لیٹر انجن کے ساتھ متعارف […]

پاکستان

تین دوست ایک کہانی ،دو کا استعفیٰ ایک کا اعزاز

تحریر : طارق اقبال چوہدری پاکستان کی عدالتی تاریخ میں یہ ایک عجب واقعہ رونما ہوا جب آج 13 نومبر کی شام سپریم کورٹ میں تین سینیر جج جو کہ ما ضی میں ایک ہی لاء فرم میں رہے اور تینوں دوست تھے ان میں سے دو نے 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!