اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

صدر نے جسٹس منصور اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے

صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے مستعفی ہونے والے دو سینیر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔ جمعے کو ایوانِ صدر نے سپریم کورٹ کے دونوں ججز کے استعفوں کی منظوری کی تصدیق کی ہے۔ خیال رہے دونوں ججز نے گذشتہ روز 27ویں […]

تعلیم

قومی اسمبلی سے بھی 27ویں آئینی ترمیم منظور،یحییٰ آفریدی بدستور چیف جسٹس آف پاکستان

سینیٹ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 27ویں آئینی ترمیم منظوری دے دی ہے۔ آئینی ترمیم کی حمایت میں 234 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ 4 نے مخالفت میں ووٹ کیا۔ اس سے  قبل 27ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں دو تہائی اکثریت سے منظور کی گئیں، جس کے بعد حتمی منظوری دی […]

تعلیم

میڈیکل کالجز داخلوں میں بڑا فراڈ بے نقاب،پی ایم ڈی سی کے ڈرائیور کے اکاوئنٹ سے چار ارب نکلے

فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان کے میڈیکل کالجوں میں شہریوں کو فارن سیٹوں پر داخلے کا جھانسہ دے کر ان سے پیسے بٹورنے کے حوالے سے ایک بڑے فراڈ کو بے نقاب کیا ہے جس کے مطابق پی ایم ڈی سی کے ایک ڈرائیور کے اکاوئنٹ سے چار ارب رو پے نکل […]

پاکستان

اداکارہ صبا قمر کس کے گھر میں مقیم رہیں ،صحافی نے بھی خاموشی توڑ دی

صحافی نعیم حنیف نے صبا قمر سے متعلق دیے گئے دعوے پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد آخرکار خاموشی توڑ دی اور کھل کر سامنے آگئے ہیں۔صحافی نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ مزید حقائق بھی منظر عام پر لائیں گے جس کے بعد ساری تنقید پس منظر میں چھپ جائے گی۔ […]

پاکستان

وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس،امین الدین کے نام پر اتفاق رائے،چار ججوں کے ابتدائی ٹرانسفر ۔ذرائع

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کے طور پر سٹیک ہو لڈرز کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر تقرری کی جا ئے گی ۔  پیپلز پارٹی نے آئینی […]

تعلیم

عمران خان کے ساتھ ہونے والا سلوک جبر کے تسلسل کا حصہ ہے،جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو خط

27ویں آئینی ترمیم پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللّٰہ نے بھی خط لکھ دیا ہے جس مین انہو ں نے بڑے کھلے انداز میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ اکثر طاقتور کے ساتھ کھڑی رہی، عوام کے ساتھ نہیں۔ بیرونی مداخلت اب کوئی راز نہیں، ایک کھلی […]

پاکستان

تاریخ خاموش نہیں،کھڑے ہونے والوں کو یاد رکھتی ہے،یحییٰ آفریدی کو جسٹس منصور و دیگر کے خطوط

سپریم کورٹ کے سینیر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھا ہے جس میں انہو ں نے کہا کہ تاریخ خاموش رہنے والوں کو نہیں، آئین کی سربلندی کے لیےکھڑے ہونے والوں کو یاد رکھتی ہے۔ اس سے […]

پاکستان

ٹک ٹاکر علینہ عامر نے بابر اعظم کو شادی بارئے مشورہ دے دیا

معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علینہ عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو شادی سے متعلق مشورہ دیا ہے۔علینہ عامر نے کہا کہ شادی کا کوئی وقت مقرر نہیں جب اچھا انسان مل جائے تو شادی کرلینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ شادی کیلیے ٹھیک وقت کا انتخاب کرنا ضروری […]

ٹیکنالوجی

وٹس ایپ پر نا معلوم نمبر سے آنے والے میسجز کو کیسے روکا جائے گا

واٹس ایپ پر نامعلوم نمبرز کی جانب سے موصول ہونے والے میسیجز کو روکنے کے لیے ایک بہترین فیچر تیار کیا جا رہا ہے جس کو جلد پیش کردیا جائے گا۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ماہرین ایک ایسے فیچر کی تیاری میں مصروف ہیں، جس سے نامعلوم نمبرز سے […]

انٹرٹینمنٹ

صبا قمر کس کے گھر میں رہتی تھیں،صحافی کو 10 کروڑ کا نوٹس

اداکارہ صبا قمر نے ایک صحافی نعیم حنیف کو یو ٹیوب پروگرام میں مبینہ طور پر جھوٹے دعوے کرنے پر 10 کروڑ روپے کا ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ صبا قمر نے دو روز قبل نعیم حنیف کو ہرجانے کا نوٹس بھجواتے ہوئے انہیں ایک ہفتے میں معافی مانگنے اور ان کے خلاف کیے […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!