اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

دنیا

حج 2027: لیبر کوٹہ کے لیے حج پورٹل فعال

وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے لیبر کوٹہ کے لیے حج پورٹل فعال کر دیا ہے۔ ادارے اور نجی رجسٹرڈ کمپنیاں اپنے کم آمدن والے اہل ملازمین کے لیے درخواستیں جمع کرا سکیں گی۔

تعلیم

عالمی یونیورسٹی رینکنگ 2027 میں 108 پاکستانی جامعات شامل، جانئیے سرفہرست کون؟

ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگز 2027 میں پاکستان کی 108 جامعات شامل ہیں۔ قائداعظم یونیورسٹی 551–600 کے عالمی رینکنگ بینڈ کے ساتھ پاکستانی جامعات میں سرفہرست ہے۔

دنیا

لانگ مارچ کی صورت میں آئینی و قانونی آپشن فوری استعمال کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا حکومت کے طرزعمل پر سخت ردعمل اور محاذ آرائی کی صورت میں آئینی و قانونی آپشن فوری استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امن و امان اور سرحدوں کے تحفظ کو اولین ترجیح قرار دیا۔

انٹرٹینمنٹ

اروشی روٹیلا کا تصاویر کی بغیر اجازت استعمال پر اے آئی کمپنی کو قانونی نوٹس

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی ٹیم نے لاس اینجلس میں قائم مصنوعی ذہانت کی ایک کمپنی کے خلاف مبینہ طور پر اداکارہ کا ذاتی مواد بغیر اجازت استعمال کرنے پر قانونی کارروائی شروع کردی۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!