اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

دنیا

مسجد الحرام میں خودکش بمبار کی افواہ بے بنیاد نکلی، سعودی حکام کی وضاحت

سعودی حکام نے مسجد الحرام میں خودکش بمبار کی موجودگی سے متعلق سوشل میڈیا رپورٹس مسترد کر دی ہیں۔ حکام کے مطابق ایک شخص کو راہگیروں کو ہراساں کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے پر گرفتار کیا گیا، تاہم کوئی خودکش حملہ نہیں ہوا۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!