بسنت سے پہلے لاہور میں چھتوں کے کرایوں میں نمایاں اضافہ
پنجاب حکومت کی جانب سے آئندہ سال بسنت کی تاریخوں کے اعلان کے بعد لاہور میں چھتوں کی طلب بڑھ گئی ہے اور بعض علاقوں میں پیشگی بکنگ کی رقم لاکھوں روپے تک پہنچ گئی ہے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے آئندہ سال بسنت کی تاریخوں کے اعلان کے بعد لاہور میں چھتوں کی طلب بڑھ گئی ہے اور بعض علاقوں میں پیشگی بکنگ کی رقم لاکھوں روپے تک پہنچ گئی ہے۔
The Election Commission of Pakistan has proposed December 14, 2026, for local government elections in Punjab and sent the draft schedule to the provincial government for consultation.
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 14 دسمبر کی تاریخ تجویز کرتے ہوئے انتخابی شیڈول کا مسودہ صوبائی حکومت کو بھجوا دیا ہے۔
The Federal Constitutional Court questioned the impartiality of proceedings led by former chief justice Qazi Faez Isa in the Monal restaurant case, saying certain observations were unsupported by the judicial record.
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ کیس کے تفصیلی فیصلے میں سپریم کورٹ کی سابق کارروائی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بعض مشاہدات عدالتی ریکارڈ میں موجود شواہد سے ثابت نہیں تھے۔
سرکاری عازمین حج 2027 کے لیے واجبات کی دوسری قسط 5 سے 20 اکتوبر تک جمع ہو گی۔ میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ بھی دوسری قسط سے قبل اپلوڈ کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
The Capital Development Authority is accelerating work on a major commercial project along Islamabad’s GT Road, with potential revenue of more than Rs. 500 billion.
سی ڈی اے نے اسلام آباد کے جی ٹی روڈ کے ساتھ بڑے تجارتی منصوبے پر کام تیز کر دیا ہے، جس سے 500 ارب روپے سے زائد آمدن متوقع ہے۔
چیئرمین سپارکو یوسف خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی چاند گاڑی ’’جناح ون‘‘ 2028 میں چاند پر اترنے کی توقع ہے، جبکہ ملک اپنی سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کے استعمال کو بھی وسعت دے رہا ہے۔
SUPARCO Chairman Yusuf Khan says Pakistan is increasingly relying on its own satellites, while the country’s first lunar rover, Jinnah-1, is expected to land on the Moon in 2028.