4 اکتوبر سے پہلے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگ سکتی ہے، عقیل ملک
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی کا فیصلہ 4 اکتوبر سے پہلے بھی ہو سکتا ہے۔
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی کا فیصلہ 4 اکتوبر سے پہلے بھی ہو سکتا ہے۔
State Minister for Law and Justice Barrister Aqeel Malik says the government is considering a constitutional emergency in Khyber Pakhtunkhwa amid concerns over law and order.
The Federal Board of Revenue has extended the deadline for filing income tax returns for Tax Year 2026 from September 30 to October 15.
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر سے بڑھا کر 15 اکتوبر کر دی ہے۔
Federal Minister Tariq Fazal Chaudhry says consultations are underway on imposing an emergency in Khyber Pakhtunkhwa under Article 232 amid security concerns.
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اگر پارلیمنٹ منظوری دے دے تو آئینی طریقے سے ایمرجنسی نافذ کی جا سکتی ہے۔
Chinese luxury automaker Hongqi is preparing to enter Pakistan through Dewan Motors, although its local lineup, pricing and launch date have yet to be announced.
چینی لگژری کار ساز کمپنی ہونگ چی دیوان موٹرز کے ذریعے پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہونے جا رہی ہے، تاہم ماڈلز، قیمتیں اور لانچ کی تاریخ ابھی سامنے نہیں آئی۔
The government has defended the purchase of 45 bulletproof vehicles for the 2027 SCO summit in Islamabad, saying the decision is based on security requirements.
حکومت نے کہا ہے کہ 2027 کے ایس سی او سربراہی اجلاس کے لیے 45 بلٹ پروف گاڑیاں سیکیورٹی تقاضوں کے تحت خریدی جا رہی ہیں اور اس معاملے کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے۔