اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، جنید اکبر اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کردیئے۔

بزنس

پنجاب میں ٹوکن اور پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف یکم اکتوبر سے کریک ڈاؤن

پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے ٹوکن اور پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف یکم اکتوبر 2026 سے صوبے بھر میں کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ ٹوکن ٹیکس نادہندگان کو 30 ستمبر کے بعد واجب الادا رقم کے برابر جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!