• Home  
  • زیر تعمیر امارات بلڈنگ میں مونال کو کام کی اجازت کس نے دی جہاں لڑکی نے خود کشی کی
- پاکستان

زیر تعمیر امارات بلڈنگ میں مونال کو کام کی اجازت کس نے دی جہاں لڑکی نے خود کشی کی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے جناح گارڈنز کیپٹل انکلیو میں واقع امارت بلڈنگ کے 13ویں فلور پر قائم مونال ہوٹل میں ایک نوجوان لڑکی کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے مختلف پہلوؤں کا جائزہ […]

زیر تعمیر امارات بلڈنگ مین مونال

واقعہ کی اصل وجوہات

پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کو فی الحال خودکشی قرار دینا قبل از وقت ہوگا، کیونکہ تفتیشی ٹیم تمام ممکنہ پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہی ہے۔ ہوٹل میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کر لی گئی ہے جبکہ واقعے کے وقت موجود عملے، عینی شاہدین اور لڑکی کے ساتھ موجود نوجوان کے بیانات بھی قلمبند کیے جا رہے ہیں۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!