• Home  
  • پمز نرسری آتشزدگی: 14 نومولود بچوں کی ہلاکت، تحقیقاتی کمیٹی کا جائے وقوعہ کا دورہ
- سٹی نیوز

پمز نرسری آتشزدگی: 14 نومولود بچوں کی ہلاکت، تحقیقاتی کمیٹی کا جائے وقوعہ کا دورہ

اردو رپورٹ ڈیسک وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر قائم تحقیقاتی کمیٹی نے جمعرات کو اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کا دورہ کیا اور اس نرسری کا معائنہ کیا جہاں ایک روز قبل آتشزدگی کے المناک واقعے میں 14 نومولود بچے جان کی بازی ہار گئے تھے۔ حادثے کے ایک […]


اردو رپورٹ ڈیسک

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر قائم تحقیقاتی کمیٹی نے جمعرات کو اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کا دورہ کیا اور اس نرسری کا معائنہ کیا جہاں ایک روز قبل آتشزدگی کے المناک واقعے میں 14 نومولود بچے جان کی بازی ہار گئے تھے۔

کمیٹی 48 گھنٹوں میں سفارشات دے گی

نرسری میں آگ چند لمحوں میں پھیل گئی

15 بچوں میں سے صرف ایک کو بچایا جا سکا

ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کا جائزہ لینے کا حکم

والدین کے سوالات کے جواب کون دے گا؟

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!