• Home  
  • صومالیہ بحری قزاقوں کے قبضہ میں آئل ٹیکنر پر پاکستانی عملے ارکان شدید مشکل میں
- پاکستان

صومالیہ بحری قزاقوں کے قبضہ میں آئل ٹیکنر پر پاکستانی عملے ارکان شدید مشکل میں

صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے آئل ٹینکر کے عملے میں شامل 10 پاکستانی افراد شامل ہیں جن سے گورنر سندح نے ملاقات کر کے یقین دہانی کرائی کہ حکومت انہیں اکیلا نہیں چھوڑے گی۔یاد رہے کہ 21 اپریل کو ’ایم ٹی آنر 25‘ نامی آئل ٹینکر کو صومالیہ کے ساحل […]

یہ جہاز ایک انڈونیشین کمپنی ’وارف چارٹرنگ‘ کے زیرِ انتظام ہے، جبکہ کپتان اور چند دیگر افراد کا تعلق بھی انڈونیشیا سے ہے۔ اس کے علاوہ عملے میں سری لنکا، میانمار اور بھارت کے شہری بھی شامل ہیں۔

متاثرہ خاندانوں کے مطابق ہر مغوی کے ساتھ ایک مسلح قزاق pirate موجود ہے اور خوراک کی کمی کے باعث صورتحال مزید سنگین ہو رہی ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ قزاقوں کے مطالبات ابھی واضح نہیں، تاہم عملے پر دباؤ اور تشدد کی اطلاعات مسلسل سامنے آ رہی ہیں۔

سرکاری بیان میں کیا کہا گیا ؟

ٹیکنر کہاں سے روانہ ہوا؟

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!