• Home  
  • راولاکوٹ دھرنا،دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق ،کشیدگی برقرار
- ٹاپ سٹوری

راولاکوٹ دھرنا،دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق ،کشیدگی برقرار

آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں اتوار کی علی الصبح قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے منسلک افراد کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور آٹھ سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پونچھ ڈویژن کے کمشنر سردار وحید خان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دریک […]

آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں اتوار کی علی الصبح قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے منسلک افراد کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور آٹھ سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

گزشتہ سے پیوستہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے لکھا کہ پونچھ ڈویژن کے کمشنر سردار وحید خان کے مطابق اتوار کی صبح سویرے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دریک عیدگاہ میں آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں وہاں موجود احتجاجی شرکا منتشر ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ کارروائی کے دوران ایک شخص کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا موقف

کالعدم تنظیم

ایگزٹ کنٹرول لسٹ

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!