• Home  
  • پیٹرولیم مصنوعات کی روزانہ قیمتوں پر تنازع، ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال کی دھمکی
- ٹاپ سٹوری

پیٹرولیم مصنوعات کی روزانہ قیمتوں پر تنازع، ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال کی دھمکی

کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ تعین (Daily Fuel Pricing) کرنے کے فیصلے پر کراچی گڈز کیریئرز ایسوسی ایشن نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اگر فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو ملک […]

کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ تعین (Daily Fuel Pricing) کرنے کے فیصلے پر کراچی گڈز کیریئرز ایسوسی ایشن نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اگر فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو ملک بھر میں مال بردار ٹرانسپورٹبند کر دی جائے گی۔

سپلائی چین متاثر ہونے کا خدشہ

حکومت کا نیا نظام

ماہر معاشیات کی تنقید

ماہر معاشیات نے اس فیصلے کو موجودہ معاشی حالات میں غیر موزوں قرار دیتے ہوئے کہا کہ روزانہ قیمتوں میں تبدیلی سے کاروباری لاگت (کا اندازہ لگانا مشکل ہو جائے گا۔

نگرانی کے لیے کمیٹی

سیاسی ردعمل

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!