دنیا
انڈین میڈیا باز نہ آیا وسیم اکرم کو جاسوس بنا دیا
بھارتی میڈیا نے جاسوس کی تصویر لگانے کی بجائے پاکستان کے کرکٹ سٹار ’وسیم اکرم‘ کی تصویر چلادی جس پر سابق کپتان بھارتی میڈیا پر برس پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وسیم اکرم نے بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ان کو بغیر تصدیق کے ہریانہ میں گرفتار جاسوس […]


