پاکستان
پی ٹی آئی الیکشن دھاندلی کیس پر آئینی عدالت کا بڑا بینچ تشکیل،پی ٹی آئی کا امتحان
وفاقی آئینی عدالت نے دھاندلی کے الزامات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی درخواست 25 نومبر کوسماعت کے لیے مقرر کر دیا اور اس کیس کی سماعت کے لیے پانچ رکنی لارجر بینچ بنایا گیا ہے۔ وفاقی آئِنی عدالت کے کیس میں یہ باتا ہم ہو گی آیا پاکستان تحریک انصاف کے سلمان اکرم […]


