پاکستان
وفاقی حکومت نے گندم پالیسی منظور کر لی قیمت 3500 روپے من مقرر
وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 26-2025 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت گندم کی قیمت 3 ہزار 500 روپے فی من مقرر کی ہے ، پالیسی کا مقصد کسانوں کو منصفانہ قیمت، غذائی تحفظ اور زرعی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گندم پالیسی 26-2025 سے […]


