پاکستان
پنجاب بار کونسل کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری،پی ٹی آئی کے حمایتی بڑی تعداد میں کامیاب
پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور نتائج میں پی ٹی کے حمایت یافتہ امیدوار بڑی تعداد میں آگے آگے دکھائی دیتے ہیں۔ راولپنڈی پنجاب بار کونسل کی راولپنڈی کی پانچ نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ […]


