کھیل
اگر موقع ملا تو 2027 کا ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے تیار ہوں،کوہلی
ھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے اشارہ دیا ہے کہ وہ 2027 کا ون ڈے ورلڈ کپ کھیلنے کے خواہشمند ہیں، تاہم انھوں نے واضح کیا کہ ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے کے لیے بار بار خود کو ثابت کرنے کا ماحول انھیں قبول نہیں۔ آئی پی ایل فرنچائز Royal Challengers Bengaluru […]


