دنیا
اپوزیشن رہنما کو نوبیل انعام کیوں دیا،وینزولا نے اوسلو میں سفارتخانہ بند کر دیا
ناروے کی وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ وینزویلا کی حکومت نے اسکینڈیوین ملک میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا ہے۔ چند روز قبل وینزولا کی اپوزیشن رہنما کو نوبیل انعام کیوں دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ناروے کی وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ وینزیلا کی حکومت نے اپنی اپوزیشن رہنما ماریہ کورینا کو نوبیل […]


