جدید دنیا
واٹس ایپ کا بڑا اپ ڈیٹ: اب موبائل نمبر شیئر کیے بغیر بھی رابطہ ممکن
دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی بہتر بنانے کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اب لوگ اپنا موبائل نمبر ظاہر کیے بغیر بھی ایک دوسرے سے رابطہ کر سکیں گے۔ نئے فیچر کے مطابق صارفین اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کے لیے […]


