• Home  
  • برطانیہ:کمسن بچیوں کا ریپ کرنے والے گینگ کے سربراہ "ڈیڈی”کی پاکستان منتقلی
- ٹاپ سٹوری

برطانیہ:کمسن بچیوں کا ریپ کرنے والے گینگ کے سربراہ "ڈیڈی”کی پاکستان منتقلی

لندن: برطانوی حکومت نے روچڈیل (Rochdale) گرومنگ گینگ کے مرکزی مجرم شبیر احمد (Shabir Ahmed) کو پاکستان بھیجنے کے معاملے پر پاکستانی حکام سے باضابطہ رابطہ کیا ہے، تاہم قانونی پیچیدگیوں کے باعث اس کی ملک بدری کا عمل تاحال تعطل کا شکار ہے۔ 73 سالہ شبیر احمد، جو کم عمر لڑکیوں کے ریپ اور […]

بی بی سی کے مطابق 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ (10 Downing Street) کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ نے اس معاملے پر اسلام آباد سے رابطہ کیا ہے اور غیر ملکی مجرموں کو ملک بدر کرنے کے لیے تمام قانونی راستوں پر غور کیا جا رہا ہے۔

1971 کا قانون ملک بدری میں رکاوٹ

برطانوی شہریت پہلے ہی ختم کی جا چکی

Ahmed led a group of men in the Oldham and Rochdale area who plied vulnerable white girls as young as 12 with alcohol and drugs, then traded them for sex
احمد نے اولڈہم (Oldham) اور روچڈیل (Rochdale) کے علاقوں میں ایک ایسے گروہ کی قیادت کی جو کمزور اور غیر محفوظ حالات سے دوچار نا بالغ لڑکیوں کو شراب اور منشیات کے ذریعے اپنے قابو میں لاتا، پھر ان کا جنسی استحصال کرتا اور انہیں دوسرے افراد کے حوالے کرتا تھا۔

متاثرین میں تشویش

روچڈیل گرومنگ گینگ کیا تھا؟

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!