پاکستان
غلافِ کعبہ کی روایت اور روح پرور تقریب، یکم محرم کو نیا کسوہ چڑھایا جاتا ہے
نئے ہجری سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کے غلاف (کسوہ) کی تبدیلی ایک اہم اور تاریخی مذہبی روایت سمجھی جاتی ہے۔ سعودی عرب میں ہر سال یکم محرم کو بیت اللہ پر نیا غلاف چڑھایا جاتا ہے، جبکہ پرانے غلاف کو نہایت احترام کے ساتھ اتار لیا جاتا ہے۔ سعودی عرب میں محرم الحرام […]


