ٹاپ سٹوری
وینزویلا زلزلوں سے تباہی، ہلاکتیں 164 ہلاکتیں، ایک ہزار سے زائد افراد زخمی
کاراکاس: وینزویلا میں آنے والے دو شدید زلزلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 164 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ متعدد افراد اب بھی ملبے تلے […]


