امریکی سفارتخانے اسلام آباد کا دو رکنی وفد اڈیالہ جیل پہنچا جہاں انہوں نے ایک اہم قیدی تک قونصلر رسائی حاصل کی۔
ذرائع کے مطابق وفد نے جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو کے کمرے میں ظاہر جعفر jaffer Sadiq سے ملاقات کی، جس دوران اس کی صحت، جیل میں فراہم کی جانے والی سہولیات اور جاری قانونی معاملات پر گفتگو کی گئی۔
اطلاعات کے مطابق وفد میں امریکی سفارتخانے USA Embassy in Adyala jail کے سیکیورٹی آفیسر عرفان اور اہلکار ماریہ شامل تھے۔
واضح رہے کہ ظاہر جعفر نور مقدم قتل کیس میں سزایافتہ قیدی ہے اور اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہے


