پیر, 28 ستمبر 2026
  • Home  
  • ایران اور امریکہ دونوں ڈیل کرنا چاہتے ہیں ،پانچ دن کاروائی مؤخر !صدر ڈونلڈ ٹرمپ
- تعلیم

ایران اور امریکہ دونوں ڈیل کرنا چاہتے ہیں ،پانچ دن کاروائی مؤخر !صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا دونوں ڈیل کرنا چاہتے ہیں،ایران نے خود مذاکرات کے لیے رابطہ کیا تھا، اس رائی ل سے بات ہوگئی ہے، وہ تازہ پیشرفت پر خوش ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کو اگلے 5 دن کے لیے موخر کرنے کا اعلان […]

trump qatar

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کو اگلے 5 دن کے لیے موخر کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ تفصیلی اور تعمیری مذاکرات ایک ہفتے کے تک جاری رہیں گے

امریکی صدر نے کہا کہ امید ہے کہ ایران کے معاملے کو حل کرلیا جائے گا،ایران 47 سال سے خطرہ تھا، امریکا ایران مذاکرات میں دونوں ملک کئی نکات پر راضی ہیں، 15 نکات پر ایران سے بات چیت چل رہی ہے، نکات میں سرفہرست ہے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہوں گے

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!