پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی پیشکش کر دی ہے۔
خبر رساں ادارے Associated Press کے مطابق پاکستان Pakistan نے تجویز دی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں، جنگ بندی ceasefire ختم ہونے سے پہلے، یہ مذاکرات Islamabad میں منعقد کیے جائیں۔
رپورٹ کے مطابق دو پاکستانی حکام نے، نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر، بتایا پاکستان نے ایران امریکہ دوسرے دور کے مزاکرات Iran US second round talks in Islamabad کی میزبانی کی پیشکش کی ہے تاہم کہ پیشکش کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ آیا فریقین کسی اور مقام پر مذاکرات کو ترجیح دیتے ہیں یا نہیں
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے ایران کی بندرگاہوں کے خلاف ناکہ بندی کا آغاز کر دیا ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اب بھی ایران کے پاس معاہدہ کرنے کا موقع موجود ہے۔
ایران نے اس اقدام کو "سمندری قزاقی” قرار دیا ہے، جبکہ ہزاروں افراد Tehran میں اس ناکہ بندی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، خاص طور پر Strait of Hormuz میں کشیدگی کے باعث۔
یہ بھی پڑھئِے


