• Home  
  • پاکستان کی ایران امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کی پھر پیشکش
- پاکستان

پاکستان کی ایران امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کی پھر پیشکش

پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی پیشکش کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے Associated Press کے مطابق پاکستان Pakistan نے تجویز دی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں، جنگ بندی ceasefire ختم ہونے سے پہلے، یہ مذاکرات Islamabad میں منعقد کیے جائیں۔ رپورٹ کے مطابق دو پاکستانی […]

پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی پیشکش کر دی ہے۔


خبر رساں ادارے Associated Press کے مطابق پاکستان Pakistan نے تجویز دی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں، جنگ بندی ceasefire ختم ہونے سے پہلے، یہ مذاکرات Islamabad میں منعقد کیے جائیں۔


رپورٹ کے مطابق دو پاکستانی حکام نے، نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر، بتایا پاکستان نے ایران امریکہ دوسرے دور کے مزاکرات Iran US second round talks in Islamabad کی میزبانی کی پیشکش کی ہے تاہم کہ پیشکش کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ آیا فریقین کسی اور مقام پر مذاکرات کو ترجیح دیتے ہیں یا نہیں

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں