• Home  
  • آبنائے ہرمز میں امریکی روکاوٹوں کو توڑ کر گرزرنے والے بحری جہاز کون ؟
- ٹاپ سٹوری

آبنائے ہرمز میں امریکی روکاوٹوں کو توڑ کر گرزرنے والے بحری جہاز کون ؟

امریکہ کی جانب سے مبینہ ناکہ بندی کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حرکت شدید متاثر ہوئی ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ناکہ بندی کے آغاز کے بعد اب تک صرف 15 بحری جہاز اس اہم آبنائے سے گزر سکے ہیں، جن میں سے 9 جہاز ایران سے منسلک بتائے […]

امریکہ کی جانب سے مبینہ ناکہ بندی کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حرکت شدید متاثر ہوئی ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ناکہ بندی کے آغاز کے بعد اب تک صرف 15 بحری جہاز اس اہم آبنائے سے گزر سکے ہیں، جن میں سے 9 جہاز ایران سے منسلک بتائے جا رہے ہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تقریباً 800 بحری جہاز کئی ہفتوں سے آبنائے ہرمز کے اندر یا آس پاس پھنسے ہوئے ہیں جن میں سے زیادہ تر کارگو سے بھرے ہوئے ہیں۔

امریکی سینٹکام کا موقف

ٹریکنگ ڈیٹا سے توثیق

آبی سرنگیں اور خطرناک زون

ایران نے بحیرہ احمر اور خلیجی راستے بند کرنے کی دھمکی دے دی

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں