• Home  
  • ایران کے اربوں ڈالر کے منجمد اثاثے چین کیوں واپس نہیں کر رہا؟
- خاص رپورٹ

ایران کے اربوں ڈالر کے منجمد اثاثے چین کیوں واپس نہیں کر رہا؟

ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی اور ممکنہ مذاکرات کے دوران ایک اہم مسئلہ بار بار سامنت آرہا ہے اور وہ ہے ایران کے بیرونِ ملک منجمد (Frozen) اثاثے، جن کی مالیت 100 ارب ڈالر سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ ایران کی حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ رقم دراصل اس کی اپنی […]

dollars

ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی اور ممکنہ مذاکرات کے دوران ایک اہم مسئلہ بار بار سامنت آرہا ہے اور وہ ہے ایران کے بیرونِ ملک منجمد (Frozen) اثاثے، جن کی مالیت 100 ارب ڈالر سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔

ایران کا مطالبہ ؟

موجودہ مذاکرات میں ایران کا بنیادی مطالبہ یہ ہے کہ کم از کم 6 ارب ڈالر فوری طور پر جاری کیے جائیں تاکہ یہ اعتماد سازی (confidence-building measure) کے طور پر استعمال ہو سکیں۔ اور اس ابتدائِ رقم کے اجرا میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔

منجمد اثاثے کیا ہوتے ہیں؟

یہ اثاثے کیوں منجمد ہوئے؟

چین نے کیوں پابندی لگا رکھی ہے؟

ایران کے اثاثے کہاں کہاں موجود ہیں؟

یہ رقم ایران کے لیے کیوں اہم ہے؟

ماہرین کی رائے

ایران نے بحیرہ احمر اور خلیجی راستے بند کرنے کی دھمکی دے دی

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں