• Home  
  • راولاکوٹ دھرنا:لانگ مارچ کے شرکا منتشر : نئی حکمت عملی ،ایکشن کمیٹی
- ٹاپ سٹوری

راولاکوٹ دھرنا:لانگ مارچ کے شرکا منتشر : نئی حکمت عملی ،ایکشن کمیٹی

آزاد جموں و کشمیر کے شہر راولا کوٹ میں انتظامیہ نے دھرنے کے شرکا کو منتشر اور گھروں کو واپس لوٹ گئے جبکہ دوسری جانب جوائنت ایکشن کمیٹی کا موقف ہے کہ یہ نئی حکمت عملی ہے۔ کے ضلع پونچھ کے کمشنر سردار وحید خان نے دعویٰ کیا ہے کہ راولاکوٹ Rawalakot میں موجود کالعدم […]

آزاد جموں و کشمیر کے شہر راولا کوٹ میں انتظامیہ نے دھرنے کے شرکا کو منتشر اور گھروں کو واپس لوٹ گئے جبکہ دوسری جانب جوائنت ایکشن کمیٹی کا موقف ہے کہ یہ نئی حکمت عملی ہے۔

کے ضلع پونچھ کے کمشنر سردار وحید خان نے دعویٰ کیا ہے کہ راولاکوٹ Rawalakot میں موجود کالعدم قرار دی گئی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی Joint Awami Action Committee,کے لانگ مارچ کے شرکا کو سکیورٹی فورسز نے مختلف مقامات سے منتشر کر دیا ہے۔دوسری جانب عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کا مؤقف ہے کہ کارکن منتشر نہیں ہوئے بلکہ تنظیمی حکمت عملی کے تحت مختلف مقامات پر منتقل ہوئے ہیں اور احتجاجی تحریک بدستور جاری ہے۔

لانگ مارچ کب شروع ہوا؟

عمر نذیر کشمیری کون ؟

مزاکرات یا دھرنا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!