• Home  
  • پٹرول اور ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان
- پاکستان

پٹرول اور ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کے تحت پیٹرول 373 روپے 78 پیسے فی لیٹر […]

petrol price in pakistan

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کے تحت پیٹرول 373 روپے 78 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 378 روپے 78 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

راولاکوٹ دھرنا:لانگ مارچ کے شرکا منتشر : نئی حکمت عملی ،ایکشن کمیٹی – urdureport.com

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، جس کے بعد صارفین کم نرخوں پر ایندھن خرید سکیں گے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!