• Home  
  • جبری مشقت کا الزام : امریکہ نے پاکستانی مصنوعات پر بھی ٹیرف لگا دیا
- ٹاپ سٹوری

جبری مشقت کا الزام : امریکہ نے پاکستانی مصنوعات پر بھی ٹیرف لگا دیا

اسلام آباد / واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان سمیت اپنے 60 بڑے تجارتی شراکت داروں کی درآمدی مصنوعات پر نئے محصولات (Tariffs) نافذ کر دیے ہیں، جن کا اطلاق جمعہ سے شروع ہو گیا ہے۔ امریکی حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ اقدام ان ممالک کی جانب سے جبری مشقت (Forced Labour) سے تیار ہونے والی […]

اسلام آباد / واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان سمیت اپنے 60 بڑے تجارتی شراکت داروں کی درآمدی مصنوعات پر نئے محصولات (Tariffs) نافذ کر دیے ہیں، جن کا اطلاق جمعہ سے شروع ہو گیا ہے۔ امریکی حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ اقدام ان ممالک کی جانب سے جبری مشقت (Forced Labour) سے تیار ہونے والی مصنوعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات نہ کرنے کے باعث اٹھایا گیا ہے۔

پاکستانی برآمدات پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟

امریکہ پاکستان کا کتنا بڑا تجارتی شراکت دار ہے؟

ٹرمپ انتظامیہ کی نئی تجارتی حکمت عملی

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!