• Home  
  • سینیر اداکار محمد احمد کے ساتھ بد تمیزی : شوبز انڈسٹری میں نئی بحث چھڑ گئی
- انٹرٹینمنٹ

سینیر اداکار محمد احمد کے ساتھ بد تمیزی : شوبز انڈسٹری میں نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد: پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں سینئر اور جونیئر فنکاروں کے درمیان رویوں سے متعلق ایک حالیہ تنازع نے سوشل میڈیا پر وسیع بحث چھیڑ دی ہے۔ سینئر اداکار محمد احمد کی جانب سے ایک نوجوان اداکار کے رویے پر اعتراض اٹھانے کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بھی معاملے کا نوٹس […]

اسلام آباد: پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں سینئر اور جونیئر فنکاروں کے درمیان رویوں سے متعلق ایک حالیہ تنازع نے سوشل میڈیا پر وسیع بحث چھیڑ دی ہے۔ سینئر اداکار محمد احمد کی جانب سے ایک نوجوان اداکار کے رویے پر اعتراض اٹھانے کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بھی معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے فنکاروں کی پیشہ ورانہ تربیت کے لیے ایک خصوصی مینٹورشپ پروگرام یا مشاورتی کونسل قائم کرنے کی تجویز پیش کر دی۔

عطا تارڑ کی تربیتی پروگرام کی تجویز

محمد احمد نے کیا کہا؟

ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیر اداکار محمد احمد Senior Actor Muhammad Ahmedنے بتایا کہ انہوں نے ایک نئے اداکار کو اس کی اداکاری بہتر بنانے کے لیے مشورہ دیا تھا، تاہم بعد میں اسی اداکار نے کامیابی حاصل کرنے کے بعد ان کے ساتھ غیر مناسب رویہ اختیار کیا۔

وائرل ویڈیو نے تنازع بڑھا دیا

فہد شیخ کی وضاحت اور معذرت

photo screengrab

محمد احمد کا مؤقف برقرار

سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل

تنازع کا مرکزی سوال

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!